
پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم
پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل مرحلے کے دوسرے راؤنڈ سے باہر ہو گئے۔
چاپان کے شہر ٹوکیو میں کھیلے جا رہے اس ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم نے پہلی باری میں 82.27 کی تھرو کی۔
دوسری باری میں ارشد ندیم کا فاول ہوا اور ارشد ندیم نے تیسری تھرو 82.75 میٹر کی تھرو کی۔
ابتدائی 3 باریوں کے بعد مزید 3 باریوں کے لیے ارشد ندیم کا ٹاپ 8 میں رہنا ضروری تھا۔
پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے فائنل میں ایکشن میں ہیں۔