19

پاکستان کا بھارت کو سندھ طاس معاہدے پر باقاعدہ نوٹس دینے کا فیصلہ

سندھ طاس معاہدےکی معطلی کے اعلان کے بعد پاکستان نے بھارت کو باقاعدہ سفارتی ذرائع

سے نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع سندھ طاس معاہدےکی معطلی کے بھارتی اعلان پرآئینی وقانونی مشاورت جاری، ذرائع وزارت خارجہ، آبی وسائل اور قانون نے ابتدائی ہوم ورک کرلیا، ذرائع انڈس واٹر کمیشن بھارت کو چند روز میں باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائعنوٹس میں معاہدہ معطلی کی ٹھوس وجوہات مانگی جائیں گی، ذرائعپاکستان کا عالمی فورمز پر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے پر بھی غور جاری ہے، ذرائعاقدام کا مقصد پاکستان کے مؤقف کو قانونی اوراخلاقی جوازدیناہے، ذرائع بھارت کی آبی جارحیت کومؤثر اندازمیں دنیاکےسامنے لایاجائےگا، ذرائعپاکستان کوقانونی سبقت حاصل ہے ، ذرائعامیدہےبھارت کو یکطرفہ اقدام پر جلدنظرثانی کرناپڑےگی،

اپنا تبصرہ بھیجیں